تحر یک انصاف چور دروازے سے نہیں عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئیگی ‘چوہدری محمدسرور
ہفتہ 30 جنوری 2016 16:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) تحریک پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف چور دروازے سے نہیں عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئیگی اور عمران خان اس ملک کے آئندہ وزیر اعظم ہوں گے ‘تحر یک انصاف خاندانی نہیں جمہوری سیاسی جماعت ہے‘پنجاب میں ”ون مین “شو ہے فیصلے اسمبلی کی بجائے فرد واحد کر تا ہے جو صوبے کو تباہی کا شکار کر رہے ہیں ‘صوبے میں لوگ بھوک اور ہسپتالوں میں عدم سہو لتوں اور گندہ پانی پینے سے مر رہے ہیں حکمرانوں کے سر پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کا ”بھوت “سوار ہے ‘ اقتدار کی باریاں لینے والی (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا مستقبل ”زیرو“ہوچکا ہے ۔
وہ اپنے دفتر میں لاہور پر یس کلب کے صدر محمد شہبازمیاں ‘سیکرٹری شاداب ریاض‘نائب صدر عبد المجید ساجد اور خزانچی زاہد گوگی سمیت دیگر عہدیداروں کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کر رہے تھے تحریک پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ حق اورسچ کی بات کرتے ہیں اور وہ کئی سالوں سے کہہ رہے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں مک مکاؤ ہے اور آج خودحکومتی وزراء (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں مک مکاؤ کی تصدیق کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.