پاکستان میں کلر بلائنڈ کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا
اتوار 31 جنوری 2016 13:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) پاکستان میں کلر بلائنڈ ( رنگوں کی تمیز ختم ہونے) کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے ماضی میں شکایت کی شرح 9 فیصد تھی جو اب بڑھ کر 17 فیصد تک پہنچ گئی ہے کلربلائنڈ کی بنیادی وجہ ماحولیاتی آلودگی اور سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال ہے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے جن شہروں میں آلودگی یا سوشل میڈیا کے لئے زیادہ سے زیادہ کمپیوٹرز کا استعمال کیا جا رہا ہے وہاں کلربلائنڈ مرض شدت اختتیار کر رہا ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل میں رنگوں کی تمیز کم ہو رہی ہے جس سے ان کے ذہنی پسماندگی اور پیچیدگی میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے رپورٹ مین تجویز کیا گیا ہے کہ نوجوان نسل میں مخصوص حد تک اور ضرورت کے تحت ہی سوشل میڈیا اور کمپیوٹرز کا استمعال کا شعور بیدار کیا جائے آلودگ کی روک تھام کے لئے بھی موثر اقدامات اٹھائے جائیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.