وزیراعلیٰ سندھ حلف اٹھانے کے بعد مزار قائد نہیں سیدھا لیاری گئے تھے‘ قائم علی شاہ نے لیاری میں دعوت پر کھانا کھایا اور آشیر باد لیا
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 1 فروری 2016 12:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ حلف اٹھانے کے بعد مزار قائد نہیں سیدھا لیاری گئے تھے‘ قائم علی شاہ نے لیاری میں دعوت پر کھانا کھایا اور آشیر باد لیا۔ وہ پیر کو سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ تھر کی ہلاکتوں پر بات نہیں کرتے پورے ملک میں سکولوں کی سکیورٹی پر توجہ دی جارہی ہے لیکن سندھ حکومت نے سکولوں کی سکیورٹی پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاری پر ہم قانونی راستے میں حائل نہیں ہوئے لیکن اب عزیر بلوچ کے معاملے پر قانونی راستوں میں حائل ہوا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ حلف اٹھانے کے بعد مزار قائد نہیں سیدھا لیاری گئے تھے‘ قائم علی شاہ نے لیاری میں دعوت پر کھانا کھایا اور آشیر باد لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.