’میں راحیل شریف کے جوتے پالش کیا کروں گا‘
سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 18:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : ایک محفل سے خطاب کرتے ہوئے علامہ خادم حیسن رضوی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے نام انتہائی اہم پیغام دیا۔
(جاری ہے)
علامہ خادم حسین کا کہنا تھا کہ اگر ممتاز قادری کی رہائی میں جنرل راحیل شریف نے اپنا کردار ادا کیا ، اور اگر راحیل شریف ممتاز قادری کو ہاتھ پکڑ کر جیل سے باہر لے آئے تو میں ساری عمر تمام پڑھائی اور سب کچھ چھوڑ کر راحیل شریف کے گھر بیٹھ جاؤں گا اور ان کے جوتے پالش کروں گا۔
واضح رہے کہ ممتاز قادری نے توہین رسالت کے الزام میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کیا تھا جس کے بعد ایک مسلک ممتاز قادری کے اس اقدام کو درست مانتے ہوئے انہیں عاشق رسول صلی اللہ علیہ واٰلہٍ وسلم مانتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.