نلتر اور مالم جبہ کو بین الاقوامی سیاحوں کیلئے مثالی جگہ بنائیں گے،ائیر کموڈور قصور عباس نقوی
نلتر میں چیئر لفٹ نصب کر دی گئی ہے جبکہ اپنے بچوں کو اس کھیل کی تربیت دینے کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں،سیکرٹری سکی فیڈریشن آف پاکستان
پیر 1 فروری 2016 22:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) سکی فیڈریشن آف پاکستان کے سیکرٹری ایئر کموڈور قصور عباس نقوی نے قصور عباس نقوی نے کہا ہے کہ نلتر اور مالم جبہ کو بین الاقوامی سیاحوں کیلئے ایک مثالی جگہ بنائیں گے،نلتر میں چیئر لفٹ نصب کر دی گئی ہے جبکہ اپنے بچوں کو اس کھیل کی تربیت دینے کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’سنو گرومنگ مشین اور سکی کے متعلقہ آلات کی سکی فیڈریشن کے حوالے کرنے کے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر وائس چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل سعید محمد خان مہمان خصوصی تھے جبکہ سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ محمد علی گردیزی بھی اس موقع پر موجود تھے۔قصور عباس نقوی نے سید محمد علی اور شاہد ندیم کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سکی فیڈریشن ایئر فورس کے نیچے کام کر رہی ہے،جون میں ہونیوالے سکی فیڈریشن کے اجلاس میں ایئر چیف نے واضح پیغام دیا تھا کہ نلتر ہر قسم کی سیاحتی سرگرمیوں کیلئے فعال بنایا جائے اور غیر ملکی سیاحوں کو اس جانب متوجہ کرنے کیلئے اقدامات کیئے جائیں تاکہ سیاحت کو فروغ مل سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.