کراچی کو سرسبزو شاداب بنانے کے لئے کچرے کو بروقت ٹھکانے لگانا نہایت ضروری ہے ،گورنر سندھ
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے فعال ہونے تک ڈی ایم سیز کو شہر کا کچرا اٹھانے کی ذمہ داری ادا کرتے رہنا چاہئے،ڈاکٹرعشرت العباد کا اجلاس سے خطاب
منگل 2 فروری 2016 17:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی کو صاف ستھرا اور سرسبزو شاداب بنانے کے لئے کچرے کو بروقت ٹھکانے لگانا نہایت ضروری ہے یہی وجہ ہے کہ اس ضمن میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو گورنر ہاؤس میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو، وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری محمد حسین سید، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر روشن علی شیخ، کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ، کراچی کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں، ایڈمنسٹریٹرز، محکمہ بلدیات، کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے افسران بھی شریک تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.