یمنی فوج نے صنعاء کے شمال مشرقی گیٹ کا کنٹرول سنھبال لیا
بدھ 3 فروری 2016 11:42
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) یمن میں حکومتی فوج نے اہم زمینی پیش قدمی کرتے ہوئے دارالحکومت صنعاء کے شمال مشرقی دخلی راستے پر”فرضہ نھم“ کے مقام پر واقع باغیوں کے زیرقبضہ مرکزی فوجی کیمپ کا کنٹرول سنھبال لیا ہے۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز دارالحکومت کے آس پاس حوثیوں اور مں حرف سابق صڈر علی عبداللہ صالح کے اسلحہ مراکز پر اتحادی طیاروں نے بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں دشمن کا بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ باردو تباہ کر دیا گیا ہے۔
نھم محاذ پر یمنی فوج نے اہم مقامات پر پیش قدمی کرتے ہوئے پہاڑی علاقوں پر قبضہ کیا اور حوثیوں کو وہاں سے پسپا کر دیا گیا ہے۔ مشرقی صنعاء میں واقع کی نیشنل آرمی اور اس کی معاون مزاحمتی ملیشیا کے محاصرے میں ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.