بونیر، پولیس کی کاروائی ،جواں سال لڑکے کے قتل میں ملوث 302کامجرم آلہ قتل سمیت گرفتار
بدھ 3 فروری 2016 17:02
بونیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) جوڑ پولیس کی کاروائی بازارگے کے جواں سال لڑکے کے قتل میں ملوث 302کے مجرم آلہ قتل سمیت گرفتار۔تفصیلات کیمطابق 28جنوری کو رات کے تاریکی میں بازارگے کے رہائیشی جواں سال لڑکے فرمان کو ایک زیر تعمیر مکان میں قتل کر کے پھینک دیا تھا۔مقتول کے ورثاء نے ایس ایچ او تھانہ جوڑ حسین زادہ کو نامعلوم ملزمان کیخلاف رپورٹ درج کیا تھا۔
میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل فرمان اللہ خان اور ایس ایچ او تھانہ جوڑ حسین زادہ خان نے بتایاکہ واقعہ کے بعد ڈی پی او بونیر سید خالد ہمدانی اور ایس پی انسوٹی گیشن بونیر کے ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل فرمان اللہ خان کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ جوڑ حسین زادہ ،انوسٹی گیشن انچارج ریاض خان اور اسنپکٹر سید احمد خا ن نے مشترکہ کوشش شروع کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.