قائداعظم یونیورسٹی میں سکیورٹی سخت، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز تعینات
بدھ 3 فروری 2016 21:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دہشت گردی کے پیش نظر سکیورٹی میں اضافہ،یونیورسٹی کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز تعینات کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سب سے بڑی اور بہترین یونیورسٹی میں سکیورٹی خدشات کے باعث پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا، یونیورسٹی کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیاہے اور یونیورسٹی میں داخل ہونے والی ہر گاڑی اورموٹرسائیکل کی چیکنگ شروع کر دی گئی ، قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔
03 فروری۔2016ء سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پولیس اور رینجرز کا مکمل تعاون حاصل ہے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سکیورٹی گارڈ ز کو اسلحہ فراہم کریں گے اور یونیورسٹی کے گشت کیلئے سکیورٹی گارڈز کو وہیکلز بھی مہیا کی جائیں گی ہمیں یونیورسٹی کی دیوار کیلئے فنڈز بھی ملے ہیں جس میں ہم مکمل دیوار بنائے گے۔ ڈاکٹر فضل چوہدری نے یقین دلایا ہے کہ یونیورسٹی کی زمین جو غیر قانونی طور پر مختلف لوگوں کے قبضہ میں ہے اس زمین کا قبضہ ختم کروا کے یونیورسٹی کو واپس دلائی جائے گیمزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.