آئندہ پولیس ناکوں پر موٹر سائیکل تھانوں میں بند نہیں کی جائیگی ،پولیس کے دوہسپتال بنار ہے ہیں ‘ ڈی آئی جی آپریشنز
جمعرات 4 فروری 2016 14:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء ) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ آئندہ پولیس ناکوں پر موٹر سائیکل تھانوں میں بند نہیں کی جائے گی ،پولیس کے دوہسپتال بنار ہے ہیں ،ایک پولیس لائن اور دوسرے کے لئے موزوں جگہ کی تلاش جاری ہے ، پولیس اورعوام کے درمیان دوریاں ختم کرنے کیلئے تھانوں میں تعینات محرر کے اختیارات کم کر کے ایڈمن آفیسر کو منتقل کردیے گئے ہیں ۔
ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف نے ایک خصوصی انٹر ویو کے دوران کہا کہ لاہو رپولیس کو ہدایت نامہ جاری کردیاگیا ہے کہ آئندہ سے کسی ناکے پرکوئی موٹر سائیکل تھانے میں بند نہ کی جائے ،خلاف ورزی کے مرتکب اہلکاروں سمیت ایس ایچ او کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔ انہوں نے کہاکہ مجھے بخوبی احساس ہے کہ بعض ایمرجنسی یا کسی اور وجہ سے موٹر سائیکل کے کاغذات گھر بھول آتے ہیں ایسے لوگوں سے شناختی کارڈ اور دیگر تفصیل حاصل کرنے کے بعد موٹرسائیکل بند نہ کی جائے اگرکسی ناکے پر پولیس کے خلاف رشوت کی شکایت ملی تو متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.