مسلم لیگ (ن)دھاندلی کے بغیر الیکشن جیت ہی نہیں سکتی ‘ جس نے دھاندلی پکڑنا تھی وہ خود ملوث تھا ‘ عمران خان
جمعرات 4 فروری 2016 16:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)دھاندلی کے بغیر الیکشن جیت ہی نہیں سکتی ‘ جس الیکشن نے دھاندلی پکڑنا تھی وہ خود ملوث تھا ‘ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ‘ آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کمیشن کے ذریعے صاف شفاف انتخابات کرائے جائیں ‘ نتائج تسلیم کرینگے ‘ آزاد کشمیر میں منصفانہ الیکشن ہونگے تو پھر ہم مقبوضہ کشمیر کے انتخابات پر اعتراض کر سکتے ہیں ‘ پارٹی ٹکٹ ان لوگوں کو دیئے جائینگے جن کا ماضی داغدار نہیں ہوگا ۔
جمعرات کو اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاکہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں تحریک انصاف بھرپور حصہ لے گی مسلم لیگ (ن)دھاندلی کے بغیر انتخابات جیت ہی نہیں سکتی ‘ 2013کے انتخابات میں 22جماعتوں نے کہا دھاندلی ہوئی لیکن جس الیکشن کمیشن نے دھاندی پکڑنا تھی وہ خود ملوث تھا آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کمیشن کا نمائندہ منتخب کیا جائے مسلم لیگ (ن)کا نہ ہو ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.