بالی وڈ کے دبنگ خان نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی فلم پر گانا چوری کا الزام عائد کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 فروری 2016 11:55
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 فروری 2016ء) : بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ”صنم تیری قسم“ جو کہ آج ہی ریلیز ہونی ہے، ریلیز سے قبل ہی سلمان خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا میری فلم لکی اور صنم تیری قسم کے ہدایت کار نے ہیمیش سے میرا گانا چُرا لیا ہے۔
(جاری ہے)
ساتھ ہی گانے کی تعریف کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ اس خوبصورت گانے کو میں نے اپنی فلم ”تیرے نام“ کے لیے منتخب کیا تھا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم ”صنم تیری قسم“ میں شامل کیا جانے والا گانا حال دل کا انتخاب سلمان نے اپنی فلم تیرے نام کے لیے کیا تھا تاہم بعض وجوہات کی بنا پر یہ گانا شامل نہیں کیا گیا اور بعد میں اسے ماورا حسین کی فلم کا حصہ بنایا گیا۔ جہاں سلمان خان نے گانا چُرانے کا الزام لگایا تو دوسری جانب گانے کی تعریف بھی کر ڈالی۔ تاہم اس حوالے سے فلم کے میوزک ڈائریکٹر یا کسی اور کا موقف سامنے نہیں آ سکامزید اہم خبریں
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.