پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل پاکستان میں کرانا چاہیے تھا، سلیم ملک
جمعہ 5 فروری 2016 14:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل پاکستان میں کرانا چاہیے تھا۔ سلیم ملک کا یہ بھی کہنا تھا کہ پہلے میچ میں کھلاڑیوں سے زیادہ ان کے کوچز کے دماغ لڑیں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا تھا کہ جتنی منتیں دوطرفہ سیریز کھیلنے کے لیے بھارت کی کی گئیں اتنی ہی منتیں پی ایس ایل کے سیمی فائنل اور فائنل پاکستان میں کرانے کے لیے کر لی جاتیں تو کوئی نہ کوئی مثبت نتیجہ نکل آتا۔
سلیم ملک کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پہلے میچ میں مصباح الحق اور سرفراز احمد کی ٹیمیں نہیں لڑیں گی بلکہ مقابلہ وسیم اکرم اور ڈین جونز کے دماغوں کا معین خان اور ویوین رچرڈز کے دماغ کے ساتھ ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.