ٹائی ٹینک کے ہیرو کی جان بچائی جا سکتی تھی،کیٹ ونسلیٹ کااعتراف
لیونارڈو بھی اس دروازے میں فٹ آسکتے تھے مگر اسکا صحیح جواب رائٹر اور ڈائریکٹر ہی دے سکتے ہیں‘انٹرویو
ہفتہ 6 فروری 2016 11:39
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) کیٹ ونسلیٹ نے ایسی بات کا اعتراف کرلیا ہے جو بہت عرصے سے انکی فلم ٹائی ٹینک دیکھنے والوں کے ذہنوں میں کلبلا رہی تھی۔یعنی لیونارڈو ڈی کیپریو ٹائی ٹینک کے اس دروازے میں سما سکتے تھے اور انکی جان بچائی جا سکتی تھی۔
(جاری ہے)
یہ وہ بات ہے جو 1997 میں اس آسکر ایوارڈ یافتہ فلم کے ریلیز ہونے کے بعد سے اس کے نقادوں کے ذہنوں کو پریشان کر تی رہی ہے۔
جمی کمیل کو انٹرویو دیتے ہوئے برطانوی اداکارہ نے اعتراف کیا کہ فلوٹنگ ڈور میں دو آدمیوں کی گنجائش تھی جس پر کمیل نے کہا پھر بھی آپ نے اپنے ہیرو کو فریز ہو کر مرجانے دیا۔ کیٹ ونسلیٹ نے جواب میں کہا ہاں مجھے معلوم ہے۔ میں اعتراف کرتی ہوں کہ لیونارڈو بھی اس دروازے میں فٹ آسکتے تھے مگر اسکا صحیح جواب رائٹر اور ڈائریکٹر ہی دے سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.