سپریم کورٹ کے احکامات نظر انداز‘ متروکہ وقف املاک میں نان کیڈر ملازمین کی بھرمار
چیئرمین متروکہ وف املاک صدیق الفاروق نے ڈائریکٹر لیگل غلام سرور کو غیر قانونی کاموں پر اعتراض لگانے کی وجہ سے چھٹی پر بھیج دیا چیئرمین نے ادارے کی خواتین ملازمین پر بھی نوازشات کی بارش کر دی‘ عظمیٰ شہزادی کو دو عہدوں پر بٹھا دیا سمیرا رضوی کو جونیئر ترین ملازم ہونے کے باوجود گاڑی‘ سرکاری ٹیلی فون اور ائیر کنڈیشنڈ آفس بھی دے دیا گیا
اتوار 7 فروری 2016 17:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء) عدالت عظمی کے واضح احکامات کے باوجود متروکہ وقف املاک میں نان کیڈر ملازمین کی ریگولر کیڈر کی تعیناتی کا سلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین صدیق الفاروق نے محنتی اور ریگولر کیڈر کے ملازمین کو کھڈے لائن لگا کر من پسند نااہل لوگوں کو اہم سیٹوں پر تعینات کر دیا۔ خواتین کیلئے بھی قوانین کو موم کی ناک بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک میں بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز کا سلسلہ جاری ہے چیئرمین صدیق الفاروق نے غیر قانونی کاموں پر اعتراض لگانے والے ڈائریکٹر لیگل کو بھی زبردستی چھٹی پر بجھوا دیا ہے جبکہ ڈپتی ایڈمنسٹریٹر نور اسلم‘ دپٹی ایڈمنسٹریٹر یوسف نیازی اور چیئرمین کے پی ایس فرحت عزیز اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ارمان جلال کو … کھڈے لگائن لگا دیا گیا ہے تاکہ غیر قانونی کاموں اور لوٹ مار کے اس سلسلے پر کوئی اعتراض ہی نہ اٹھا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.