نواز شریف نے اگر اپنی حکومت پر خودکش حملہ نہ کیا تو ان کو2018 تک حکومت کرنے کا موقع دیں گے، بلوچستان میں دیگر صوبوں کی طرح کینسر اور ہپاٹاٹیس کے علاج کیلئے ہسپتال بنایا جائے ،بلوچستان کو قوم پرستوں نے لوٹا اب صوبے کے حقوق پر ڈاکہ زنی کی اجازت نہیں دیں گے،تحریک انصاف بلوچستان کے چیف آرگنائزرچیف آف رند سردار یار محمدرند کا ڈیرہ مراد جمالی میں جلسہ عام سے خطاب
اتوار 7 فروری 2016 19:01
ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 7فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے چیف آرگنائزرچیف آف رند سردار یار محمدرندنے کہا ہے نواز شریف نے اگر اپنی حکومت پر خودکش حملہ نہیں کیا تو ان کو2018 تک حکومت کرنے کا موقع دیں گے بلوچستان میں دیگر صوبوں کی طرح کینسر اور ہپاٹاٹیس کے علاج کیلئے ہسپتال بنایا جائے بلوچستان کو قوم پرستوں نے لوٹا اب بلوچستان کے حقوق پر ڈاکہ زنی کی اجازت نہیں دیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیرہ مراد جمالی میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان ، جہانگیر بدر، میر سردارخان رند، قاسم خان سوری، میر بابر مرغزانی، ملک اسفند خان سیلاچی ، حاجی محمد داوٴد رند، رند گروپ کے رہنما وڈیرہ عطائی خان رند،، وڈیرہ فدا علی رند، ملک کبیر خان رند ، ملک عارف رند، حاجی محمد حیات رند، سعد اللہ رند ، میر جاوید بلوچ، میر حبیب الرحمن رند، میر فقیر محمد رند، حاجی نصیب اللہ رند، بابر جاوید ، خرم حفیظ ،سبی نصیر آبادڈیرہ مراد جمالی بولان مچ ڈھاڈر کوئٹہ سمیت سندھ بلوچستان کے سینکڑوں کارکنان موجودتھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.