لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں اتوار کی تعطیل کے باوجود بجلی اور ر گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ،لاہور کے علاقہ مزنگ میں3گھنٹے تک بجلی بند رہنے کے خلاف عوام کا شدید احتجاج ‘گیس کی لوڈشیڈ نگ سے تنگ خواتین کا سمن آباد میں احتجاجی مظاہر ہ اورحکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی‘شہروں میں غیر اعلانیہ طور پر 6 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی گئی
اتوار 7 فروری 2016 21:22
لاہور/اسلام آباد /فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 7فروری۔2016ء) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں اتوار کی تعطیل کے باوجود بجلی اور ر گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ ‘لاہور کے علاقہ مزنگ میں3گھنٹے تک بجلی بند رہنے کے خلاف عوام کا شدید احتجاج ‘گیس کی لوڈشیڈ نگ سے تنگ خواتین کا سمن آباد میں احتجاجی مظاہر ہ اورحکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں غیر اعلانیہ طور پر 6 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی گئی جبکہ لاہور کے علاقہ مزنگ میں جامعہ مسجد نمرہ کے سامنے والے علاقے میں مسلسل3گھنٹے سے زائد تک بجلی کی بدترین بندش رہی جسکے خلاف شہریوں کی جانب سے صفیاں والا چوک میں حکومت اور واپڈہ کے خلاف شدید احتجا ج اور نعرے بازی کی گئی جبکہ ملتان ‘فیصل آباد اور دیگر شہروں میں بھی اتوار کے روز ہونیوالی لوڈشیڈ نگ کے خلاف عوام کی جانب سے شدید احتجا ج اور نعر ے بازی کی گئی جبکہ اسی طر ح اتوار کے روز بھی حکومتی دعوؤں کے باوجود سمن آباد ‘اقبال تاؤن ‘ملتان سمیت دیگر علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈ نگ ہو تی رہی اور شہریوں کی جانب سے گیس کے کم پر یشر کی بھی شکایات کی گئیں بادامی باغ میں مکینوں نے گیس بندش کے خلاف شدید احتجاج کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.