ملک سے کر پشن کے خاتمے کیلئے نیب کسی دباؤ کے بغیر کام کر رہی ہے‘ نیب نے کرپشن کے خاتمے کا بیڑا اٹھارکھا ہے جس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا ‘ملک کو ہر صورت کر پشن سے پاک کر یں گے ‘کر پشن کرنیوالوں کیلئے یہاں کوئی جگہ نہیں انکو احتساب کے کٹہرے میں لا یا جائیگا ‘ کرپشن تمام خرابیوں کی جڑ ہے جو ترقی کاراستہ روکتی ہے،چےئر مین نیب قمر الزمان چوہدری کا انٹر ویو
اتوار 7 فروری 2016 21:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 7فروری۔2016ء) قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئرمین قمرالزمان چوہدری نے کہا ہے کہ ملک سے کر پشن کے خاتمے کیلئے نیب کسی دباؤ کے بغیر کام کر رہی ہے‘ نیب نے کرپشن کے خاتمے کا بیڑا اٹھارکھا ہے جس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا ‘ملک کو ہر صورت کر پشن سے پاک کر یں گے ‘کر پشن کرنیوالوں کیلئے یہاں کوئی جگہ نہیں انکو احتساب کے کٹہرے میں لا یا جائیگا ‘کر پشن کی وجہ نہ صرف ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیرہوجاتی ہے بلکہ اس سے قومی خزانے کو بھی بہت بڑا نقصان پہنچتا ہے۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران چےئر مین نیب قمر الزمان چوہدری نے کہا کہ کرپشن تمام خرابیوں کی جڑ ہے جو ترقی کاراستہ روکتی ہے اور لاقانونیت پھیلاتی ہے اور نیب کا یہ فیصلہ ہے کہ کر پشن کر نیوالوں کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائیگی بلکہ ان سے کر پشن کی پائی پائی وصول کر کے قوم خزانے میں جمع کروائیں گے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک سے کر پشن کے خاتمے کیلئے نیب کسی دباؤ کے بغیر کام کر رہی ہے اور جہاں کہیں بھی کر پشن ہوگی وہاں آئین وقانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جا ئیگا ۔ انہوں نے کہا کہ تر قیاتی منصوبوں میں ہونیوالی کر پشن سے نہ صرف ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیرہوجاتی ہے بلکہ اس سے قومی خزانے کو بھی بہت بڑا نقصان پہنچتا ہے
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.