تھرپاکر،غذائیت کی کمی نے تین ماہ کی بچی کو نگل لیا،24گھنٹوں میں 3ہلاکتیں
پیر 8 فروری 2016 11:25
تھر پارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) تھرپار میں غذائیت کی کمی سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ، اسلام کوٹ کے علاقے میں 3 ماہ کی بچی انتقال کرگئی،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مرنے والے بچوں کی تعداد 3 ہوگئی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے بچوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا، کمیشن 15 دن میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق تھر میں غذائیت کی کمی سے اموات کا افسوسناک سلسلہ جاری ہے، اتوار کے روز 3 ماہ کی بچی کو سرکاری اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا، تاہم گھر لے جاتے ہوئے بچی کا انتقال ہوگیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق بچی کے والدین کے پاس گھر جانے کا کرایہ بھی نہیں تھا، لوگوں نے پیسے جمع کرکے گھر پہنچنے کا انتظام کروایا تھا۔ تھر پارکر میں رواں سال غذائیت کی کمی کے باعث انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 125 ہوگئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.