زراعت پر اورنج لائن منصوبے کو ترجیح ،ہرحکومت نے کاشتکار دشمن بنائی ، اراکن اسمبلی زراعت بچانے کیلئے متحد ہوگئے
میاں محمد ندیم منگل 9 فروری 2016 00:31
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں حکومت کی تعریفوں کے باوجود ارکان کی اکثریت کاشکاروں کے مفادات کا تحفظ اور زراعت کی بہتری کی پالیسی بنانے کیلئے متحد ہوگئی ہے جس نے پیداواری عوامل ۔ زرعی اجلاس پر اخراجات اور قمیت کا تعین کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی یا کمیشن بنانے کی تجویز دید ی ہے جس سے حکومت نے اتفاق نہیں کیا البتہ ذراعت سے متعلقہ قوائمہ کمیٹی میں اضافی ارکان شامل کرنے اور جملہ امور کا جائزہ لینے کی تجویز دی ہے ۔
ارکان نے زراعت کے بارے میں پالیسیاں کاشتکار دشمن قراردیدی ہیں اور ان سے متعقلہ ادارے اور محکمے ختم کرکے اوپن مارکیٹ بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ سپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں پیر کی شب اجلاس میں زراعت اور گنے کا کاشتکاروں کے مسائل پر عام بحث شروع کی گئی تو اپوزیشن ارکان نے اعتراض کیا کہ بحث کا وقت مقرر کرنے سے پہلے طے کیا گیا تھا کہ بحث کے وقت متعلقہ محکموں کے تمام وزیر اور سیکرٹریز یہاں موجود ہونگے لیکن یہاں نہ تو وزراءہیں اور نہ ہی سیٹری موجود ہیں جس پر وزیر قانون نے بتایا کہ وزیر خوراک اورنج لائن میٹرو ٹرین کے متاثرین کی رقوم کی ادائیگی کے سلسلے میں مصروف ہیں جیسے فارغ ہوں گے ، اجلاس میں ااضائے گے ، ویسے بھی ایوان میں جو وزیر بھی موجود ہو وہ پوری حکومت کا نمائندہ پہوتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.