امیدہے دستاویزی فلم کی نمائش وزیراعظم ہاؤس سے شروع ہوگی‘شرمین عبیدچنائے
منگل 9 فروری 2016 11:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) معروف پاکستانی خاتون فلم ساز شرمین عبید چنائے کی غیرت کے نام پر قتل کے موضوع پر مبنی دستاویزی فلم آسکرز میں نامزد ہے۔شرمین کہتی ہیں کہ ان کی اصل کامیابی اس حوالے سے قانون پاس کرانا ہوگی،چاہتی ہوں فلم کی نمائش وزیر اعظم ہاؤس میں بھی ہو۔
(جاری ہے)
2012ء میں ’سیونگ فیس‘ نامی دستاویزی فلم پر آسکر ایوارڈ جیتنے والی شرمین نے اس بار پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کا حساس موضوع فلمایا ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسلام اور ہماری معاشرتی اقدار میں غیرت کے نام پر قتل کی کوئی گنجائش نہیں،شرمین کی اس معاملے میں کوششوں پر وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھی انکی تعریف کی تھی ۔شرمین نے امید ظاہر کی ہے کہ فلم کی باقاعدہ نمائش وزیر اعظم ہاؤس سے شروع کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.