وزیراعظم نواز شریف 10فروری کو قطر کا سرکاری دورہ کریں گے،ایل این جی معاہدہ کو حتمی شکل دی جائے گی
میاں محمد ندیم منگل 9 فروری 2016 14:31
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف دس فروری کو قطر کا سرکاری دورہ کریں گے،ایل این جی معاہدہ کو حتمی شکل دی جائے گی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو دورے کی دعوت قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد بن خلیفہ اور وزیراعظم قطر شیخ عبداللہ بن نصیر نے دی۔
(جاری ہے)
دورے میں وزیراعطم کے ہمراہ اعلٰی سطح کا وفد بھی ہوگا جبکہ نواز شریف امیر قطر سمیت قطری کابینہ کے ارکان سے بھی ملاقا ت کریں گے۔
دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کے ساتھ ایل این جی معاہدہ کو حتمی شکل دی جائے گی ترجمان کے مطابق قطر میں اس وقت ایک لاکھ پندرہ ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں اور یہ پاکستانی دونوں ممالک کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.