وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال سے مولانا قمرالدین کی ملاقات
خضدار میں زیر زمین پانی کی قلت کے حوالے سے عوام کو درپیش مسائلے سے آگاہ کیا
منگل 9 فروری 2016 17:56
اسلام آباد ، کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء ) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال سے اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی مولانا قمرالدین نے ملاقات کی ،جے یوآئی کے مرکزی نائب امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا قمرالدین نے ایم این اے کو خضدار میں زیر زمین پانی کی قلت کے حوالے سے عوام کو درپیش مسائلے سے آگاہ کیا ۔
اور خضدار میں فوری طور پر ڈیمز کے تعمیر کی منظوری اور اس کے لئے رقم ریلیز کرنے پر زور دیا ۔ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے یقین دلایا کہ خضدار میں زیر زمین پانی کی قلت کو وفاقی حکومت سنجیدگی سے لیکر اس مسئلے کے حل کے لئے خصوصی اقدات کریگی ۔ کوشش ہوگی کہ خضدار کے لئے ڈیمز کے حوالے سے خصوصی پیکج کا اعلان کرکے عوام کو مستقبل میں اس بحران سے نجات دلائی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.