اقتصاری راہداری منصوبے کی تکمیل کے بعد پاکستان تجارت و سرمایہ کاری کے لیے ایک پْرکشش ملک بن جائیگا‘ جرمن سفیر
جی ایس پی پلس سٹیٹس کے بعد پاکستان کی یورپین یونین کو برآمدات بڑھی ہیں، یورپین یونین کے صارفین مصنوعات کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرتے‘اینا لیپل کی لاہور چیمبر کے عہدیداران سے ملاقات میں گفتگو
منگل 9 فروری 2016 18:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء ) پاکستان میں جرمن سفیر اینا لیپل نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصاری راہداری منصوبے کی تکمیل کے بعد پاکستان تجارت و سرمایہ کاری کے لیے ایک پْرکشش ملک بن جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر کیا۔
لاہور چیمبر کے سابق صدور اعجاز بٹ، اعجاز اے ممتاز، میاں مظفر علی، سابق سینئر نائب صدر طاہر جاوید ملک، سابق نائب صدر آفتاب احمد وہرہ، ایگزیکٹو کمیٹی اراکین میاں زاہد جاوید، عبدالرزاق، امجد علی جاوا اور دیگر بھی موجود تھے۔ جرمن سفیر نے کہا کہ بہت سے جرمن وفود کا دورہ پاکستان اس بات کا ثبوت ہے کہ جرمنی پاکستان کے ساتھ تجارتی و معاشی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.