
عظیم شاعر مرزااسد اللہ خان غالب کا147واں یوم وفات پرسوں منایا جائیگا
ہفتہ 13 فروری 2016 12:28
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) بر صغیر میں اردو اور فارسی کے عظیم شاعر مرزااسد اللہ خان غالب کا147واں یوم وفات (پیرکو)منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک بھر کے ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مرزاغالب کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
مرزا غالب کا اصل نام اسد اللہ خان بیگ تھاوہ دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا جس کے بعد ان کی پرورش ان کے چچا نصر اللہ بیگ نے کی۔
مرزا غالب نے کم عمری میں ہی شاعری کا آغاز کیا وہ زیادہ تر فارسی میں شعر کہا کرتے تھے ان کی اردو غزلیں محبت اور خوبصورتی کا حسین امتزاج تھا انہیں جدید اردو کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔مرزا غالب 15فروری 1869ء کو انتقال کر گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عائشہ عمرکوایک سرمایہ کاری میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، قرض نہ اتارسکنے کی وجہ سے اچانک لاپتہ ہوگئیں‘ ڈاکٹرعمرعادل
-
میری شادی خطرے میں ہے، شوہر کو مجھ سے شکایت ہی: عتیقہ اوڈھو
-
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
-
حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائیگی
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائیگی
-
نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی
-
شاہ رخ خان نے 33سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا
-
جعلی دستاویزات کا استعمال، بنگلادیشی اداکارہ شانتا پال بھارت میں گرفتار
-
فواد خان کی گلوکاری کی دنیا میں ایک بار پھر انٹری
-
آغا علی کی خوشی سے طلاق لینے کے بیان پر وضاحت
-
نامور اداکار و گلوکار فواد خان ''پروانا"" بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.