ہیڈلی نے ممبئی حملوں کے بعد پشکر ، گوا اور پونے پر بھی حملے کا منصوبہ بنانے کیلئے بھارت کا دورہ کیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
لشکر طیبہ اور القاعدہ کو یقین تھا کہ حافظ سعید اور ذکی الرحمان لکھوی کو پاکستانی حکام کی جانب سے رسمی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، منصوبے کے تحت ایک ماہ کے اندر بھارت میں ایک اوردہشتگردی کی کاروائی کی جائے گی امریکی دہشتگردڈیوڈ ہیڈلی کا ممبئی کی خصوصی عدالت کے جج کے سامنے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بیان میں دعویٰ
ہفتہ 13 فروری 2016 19:49
ممبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) ممبئی حملوں میں ملوث امریکی دہشتگرد ڈیوڈ کولمین ہیڈلی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2008میں ممبئی پر حملوں کے بعد بھی اس نے دوبارہ دہشت گردانہ حملوں کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے 2009میں بھارت کے دیگر شہروں پشکر، گوا اور پونے کا دورہ کیا تھا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے کلیدی ملزم ڈیوڈ کولمین ہیڈلی نے امریکہ سے ممبئی کی خصوصی عدالت کے جج کے سامنے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانچویں روز بھی پیش ہوتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 2008میں ممبئی پر حملوں کے بعد بھی اس نے دوبارہ دہشت گردانہ حملوں کے امکانات کا جائزہ لینے کے لئے 2009میں ہندوستان کے دیگر شہروں پشکر، گوا اور پونے کا دورہ کیا تھا۔
ممبئی حملے کے سرکاری گواہ ہیڈلی نے کہا کہ اس نے ان تین شہروں میں کئی جگہوں کے ویڈیو بھی بنائے تھے۔ہیڈلی کا دعویٰ ہے کہ لشکر طیبہ اور القاعدہ کو یقین تھا کہ حافظ سعید اور ذکی الرحمان لکھوی کو پاکستانی حکام کی جانب سے رسمی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا اور منصوبے کے تحت ایک ماہ کے اندر بھارت میں ایک اوردہشتگردی کی کاروائی کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.