نر یندر مودی سے ملنے کے بعد عمران خان اب بھارت کی زبان بول رہے ہیں ‘ عمران خان کشمیر کی تقسیم کی بات کر کے کشمیریوں کی جد وجہد سے غداری کے مر تکب ہو چکے ہیں ایسے لوگوں کی پاکستان کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں‘کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے اسکی تقسیم کی بات کر نیوالوں کو قوم سیاسی میدان میں ہمیشہ کیلئے نشان عبر ت بنادیں گے
تحر یک تحفظ حر مین شر یفین پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 14 فروری 2016 17:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) تحر یک تحفظ حر مین شر یفین پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ نر یندر مودی سے ملنے کے بعد عمران خان اب بھارت کی زبان بول رہے ہیں ‘ عمران خان کشمیر کی تقسیم کی بات کر کے کشمیریوں کی جد وجہد سے غداری کے مر تکب ہو چکے ہیں ایسے لوگوں کی پاکستان کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں‘کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے اسکی تقسیم کی بات کر نیوالوں کو قوم سیاسی میدان میں ہمیشہ کیلئے نشان عبر ت بنادیں گے ۔
وہ اتوار کے روز اپنے دفتر میں جے یوآئی (ف) کے سیف الدین سیف ‘جے یوپی اہلسنت کے مر کزی صدر علامہ حسین احمد اعوان ‘مولانا محمد آصف ربانی ‘مولانا عبد الستار نیازی اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تحر یک تحفظ حر مین شر یفین پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیرنے کہا کہ عمران خان بھارت کی زبان بول رہے ہیں جسکی وجہ سے صرف کشمیری نہیں پاکستانی عوام کے دل بھی افسردہ ہے عمران خان کو ایک بات سمجھ لینی چاہیے کہ وہ جو مر ضی کر لیں وہ کبھی اس ملک کے وزیر اعظم نہیں بن سکتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.