پشاور،جامعات میں زیر تعلیم بچے صوبہ کا روشن مستقبل ہیں ،مشتاق غنی
دہشت گرد تعلیم کے دشمن ہیں جو تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا کر ہمیں جہالت کے اندھیرے میں دھکیلنا چاہتے ہیں ،معاون خصوصی اطلاعات
پیر 15 فروری 2016 22:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم اور صوبائی حکومت کے ترجمان مشتاق احمد غنی نے پیر کے روز باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کا دورہ کیا اور طلباء سے ملاقاتیں کیں ، انہوں نے یونیورسٹی کھلنے کے بعد طلباء کی تعلیم کے حصول کے لئے لگن اورجذبہ کو سراہا اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔
طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ہمارے صوبے کے بہادر نوجوان اپنی قلم کی طاقت سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، تعلیمی ادارے بالخصوص اعلیٰ جامعات میں زیر تعلیم ہمارے بچے صوبہ کا روشن مستقبل ہیں جن کا تحفظ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی نا قابل برداشت ہے، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تعلیم کے دشمن ہیں جو تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا کر ہمیں جہالت کے اندھیرے میں دھکیلنا چاہتے ہیں لیکن ہمارے بچوں کے حوصلے پر عز م ہیں اور وہ خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں، یونیورسٹی میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہونا دہشتگردوں کو شکست ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.