شاہ سلمان مارچ کے وسط میں ماسکو کا دورہ کریں گے،روسی صدارتی ترجمان
منگل 16 فروری 2016 12:07
الریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) سعودی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ روس کی ابھی تک کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے جبکہ روسی ایوان صدرکریملن کے ترجمان نے کہاہے کہ شاہ سلمان مارچ کے وسط میں ماسکو کا دورہ کریں گے،سعودی نیوز ایجنسی نے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں میڈیا میں شاہ سلمان کے دورہ روس کی تاریخ کی قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے بتایاکہ ابھی تک حتمی تاریخ طے نہیں ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.