اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین این ایچ اے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سے معذرت،معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا
بدھ 17 فروری 2016 20:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین این ایچ اے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا۔
(جاری ہے)
بدھ کو عدالت نے سماعت کی تو چیئرمین این ایچ اے عدالت کے روبرو پیش ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ذاتی وجوہات کی بناہ پر کیس سننے سے معذرت کر تے ہوئے کیس واپس اسلام ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے پاس بھجوا دیا ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گذشتہ سماعت پر چئیرمین این ایچ اے کو توہین عدالت میں طلب کیاتھا۔واضح رہے کہ این ایچ اے حکام عدالتی احکامات کے باوجود نجی کنسٹرکشن کمپنیوں کو ادائگیاں نہیں کر رہے تھے جس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کی گئی تھیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.