حیدر آباد جیل توڑنے کی سازش کے الزام میں گرفتار القاعدہ برصغیر کے سربراہ فاروق بھٹی عرف مثنیٰ نے بیوی سے حیدرآباد جیل توڑنے کا وعدہ کیا تھا، دہشتگردوں نے پلاسٹک کے ڈرمز اور واشنگ مشین میں اسلحہ چھپارکھا تھا
بدھ 17 فروری 2016 23:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17فروری۔2016ء) سیکورٹی فورسز نے حیدر آباد جیل توڑنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے خطرناک دہشتگرد القاعدہ برصغیر کے سربراہ فاروق بھٹی عرف مثنیٰ سمیت متعدد دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا، دہشتگردوں نے پلاسٹک کے ڈرمز اور واشنگ مشین میں اسلحہ چھپایا گیا تھا، خطرناک دہشتگرد القاعدہ برصغیر کا گرفتار سربراہ فاروق بھٹی عرف مثنیٰ نے بیوی سے حیدرآباد جیل توڑنے کا وعدہ کیا تھا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے حیدرآباد جیل توڑنے کا منصوبہ 7دن پہلے ناکام بنادیا گیا۔ دہشتگرد پلاسٹک کے بیوپاری بن کر لطیف آباد میں رہائش پذیر تھے اور پلاسٹک ڈرمز میں اسلحہ چھپیا یا گیا تھا ۔ ایک خطرناک دہشتگرد القاعدہ برصغیر کا گرفتار سربراہ فاروق بھٹی عرف مثنیٰ نے اپنی بیوی سے حیدرآباد جیل توڑنے کا وعدہ کیا ہواتھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.