پنجاب سروس ٹربیونل نے احکامات کی خلاف ورزی پر سیکرٹری صحت پنجاب کو جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
جمعرات 18 فروری 2016 18:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) پنجاب سروس ٹربیونل نے احکامات کی خلاف ورزی پر سیکرٹری صحت پنجاب کو جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پنجاب سروس ٹربیونل کے جج جوادالحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار ڈاکٹر عبدالمنان کے وکیل ملک اویس خالدایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ سروس ٹربیونل نے ان کا کیا جانے والا تبادلہ معطل کر رکھا ہے،ٹربیونل کے فیصلے کے بعدنئی تعیناتی کی جگہ چارج نہ سنبھالنے پر محکمہ صحت کی جانب سے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔
محکمہ صحت نے سروس ٹربیونل کے فیصلے کو نظر انداز کیا جو کہ واضح طور پر توہین عدالت ہے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ سیکرٹری صحت کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائی جائے۔ فاضل عدالت نے احکامات کی خلاف ورزی پر سیکرٹری صحت پنجاب کو جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.