کراچی پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن، 13 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
جمعہ 19 فروری 2016 11:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء ) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تیرہ ملزموں کو حراست میں لیکر بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع پر پرانا گولیمار کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر 5 افراد کو حراست میں لیکر بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کر لیا۔
گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے گروپ بابا لاڈلہ سے تھا۔ دوسری جانب قانون نافز کرنے والے ادارے لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے کارکن کو حراست میں لیکر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ لیاری آگرہ تاج میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کھچی رابطہ کمیٹی سے تعلق رکھنے والے ملزموں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.