مسلم لیگ(ن) ملک میں تعمیر وترقی کی ضامن بن چکی ہے، سردار مہتاب احمد خان
جھوٹے نعرے اور فرضی دعوے کرنا میرا شیوہ نہیں،نومنتخب چیئرمین
جمعہ 19 فروری 2016 19:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) مسلم لیگ(ن)کے رہنما ویوسی 41اسلام آبادسے نومنتخب چیئرمین سردار مہتاب احمد خان نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت ملک میں تعمیر وترقی کی ضامن بن چکی ہے،وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف اور وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہیں طے کررہا ہے۔
اپنے بیان میں سردار مہتاب احمد خان نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے لیکن روڑے اٹکانے والے بھی سرگرم ہیں ،وزیراعظم میاں نوازشریف تمام تر رکاوٹوں کے نتیجے میں اپنے قیمتی وقت کے ضیاع کے باوجود روشن اور پرامن پاکستان کی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں،وزیراعظم میاں نوازشریف نے عام انتخابات سے قبل جو وعدے کئے ان کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.