داعش اور دیگر دہشتگرد گروہ اسلام کی نمائندگی نہیں کرتے ، یہ لوگ دنیا میں قتل و غارت اور مسلمانوں پر گولیاں چلا رہے ہیں ‘ مسلمانوں میں گروہ بندیوں اور فرقہ وارانہ تشدد سے اسلام دشمن قوتیں فائدے اٹھا رہی ہیں
جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مرکزی رہنما پروفیسر ظفر اقبال کا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 19 فروری 2016 19:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مرکزی رہنما پروفیسر ظفر اقبال نے کہا ہے کہ داعش اور دیگر دہشتگرد گروہ اسلام کی نمائندگی نہیں کرتے ، یہ لوگ دنیا میں قتل و غارت اور مسلمانوں پر گولیاں چلا رہے ہیں ، مسلمانوں میں گروہ بندیوں اور فرقہ وارانہ تشدد سے اسلام دشمن قوتیں فائدے اٹھا رہی ہیں۔
علماء انبیاء کے وارث ہیں‘ وہ اصلاح کیلئے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، داعش جیسی تنظیموں کا مقصد فلسطینی و کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد کمزور کرناہے۔ملک میں تکفیر اور خارجیت کا فتنہ منظم منصوبہ بندی کے تحت پروان چڑھا جارہاہے۔ کفر کے فتوے لگا کر قتل و غارت گری درست نہیں۔ بھارت میں کشمیری طلباء پر بغاوت کے مقدمے مودی سرکار کی بوکھلاہٹ کی دلیل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.