یوم پاکستان پریڈکو فول پروف بنانے کیلئے اسلام آباد میں کبوتر بازی و پتنگ بازی پر پابندی عائد
دفعہ 144کے تحت پابندی کا اطلاق فوری، دوماہ تک نافذ العمل ہوگا
پیر 22 فروری 2016 21:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) 23مارچ کو ہونیوالی یوم پاکستان پریڈکو فول پروف بنانے کے لیے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے کبوتر بازی و پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی ہے ،دفعہ 144کے تحت پابندی کا اطلاق فوری طورپر ہوگا اور دوماہ تک نافذ العمل ہوگا۔
(جاری ہے)
آن لائن ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈکو فول پروف بنانے کے لیے کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی ہے۔
دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت پابندی کا اطلاق فوری طورپر ہوگا اور دوماہ تک نافذ آلعمل ہوگا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹفیکشن کے مطابق کبوتر ،فائیٹر جہازوں کی اڑان کے دوران ٹکراکر نقصان کرسکتے ہیں جس کے باعث یوم پاکستان کی پریڈ سے پہلے اور پریڈ کے دن ائیر شو کو محفوظ بنانے کیلئے پابندی عائد کی گئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.