اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی پولیس بھرتی میں ملوث 100 سے زائد اہلکاروں کی درخواست ضمانت خارج کردیں
اہلکاروں کے خلاف جعلی دستاویزات کا مقدمہ سپریم کورٹ کے نوٹس لینے کے بعد کیا گیا ، ثبوت موجود ہیں‘ تفتیشی افسر
منگل 23 فروری 2016 13:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی پولیس بھرتی میں ملوث 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت خارج کردیں ۔
(جاری ہے)
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو ملزمان کی جانب سے بتایا گیا کہ جعلی دستاویزات پر پولیس میں بھرتی نہیں ہوئے ، الزامات بے بنیاد ہیں ، انہیں سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔
جبکہ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ 100سے زائد پولیس اہلکاروں کے خلاف جعلی دستاویزات کا مقدمہ سپریم کورٹ کے نوٹس لینے کے بعد کیا گیا ۔ ملزم پولیس اہلکاروں جعلی دستاویزات پر بھرتی ہوئے جس کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت خارج کردیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.