دنیا میں سب سے سستا پٹرول پاکستان میں دستیاب ہے عوام کو پٹرول مفت فراہم کیا جا رہا ہے،شاہد خاقان عباسی
منگل 23 فروری 2016 16:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے سستا پٹرول پاکستان میں دستیاب ہے عوام کو پٹرول مفت فراہم کیا جا رہا ہے صرف پٹرول پر لگایا گیا ٹیکس لیا جا رہا ہے عمران خان غیر ذمہ دارانہ باتیں کرتے ہیں ۔ کے پی کے میں تیل و گیس کی تلاش کے لئے 2010 مں لائسنس جاری ہوا تھا لیکن کمپنیوں کے کام نہ کرنے کی وجہ سے 11کمپنیوں کے لائسنس منسوخ اور 5 کو نوٹس جاری کر دیا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان نے کہا کہ کے پی کے میں تیل و گیس کی تلاش کا کام وفاقی حکومت نے روک دیا ہے جبکہ کے پی کے میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا لائسنس 2010 میں جاری ہوا تھا تیل و گیس کی تلاش نہ کرنے والی 11 کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کئے گئے ہیں اور 5 کو نوٹس جاری کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.