اتحاد ایئر ویز نے لیڈنگ فنانس ایوارڈ حاصل کرلیا
بدھ 24 فروری 2016 21:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 فروری۔2016ء) انٹر پرائز انوویشن کے حوالے سے ایک سرکردہ امریکی کمپنی نے بہترین انٹر پرائز انوویشن پر اتحاد ایئر ویز کو بیسٹ فنانس ٹرانسفار میشن ایوارڈ2015سے نوازا ہے ۔اتحاد ایئر کو یہ ایوارڈ تمام سرکردہ کمپنیوں کے مقابلے میں اس کے بہترین آؤٹ اسٹیشن فنانس ٹرانسفارمیشن پروگرام اور ایئر لائن کے پروسیسینگ فنکشنز کو سینٹرلائزڈ کرکے کم لاگت آپریٹنگ ماحول میں تبدیل کرنے کیلئے دیا گیا ہے ۔
اتحاد ایئر ویز کے چیف فنانشل آفیسر James Rigney کا کہنا ہے کہ ہم اپنی فنانشل پلاننگ ٹیم کی جانب سے کئے گئے اس بہترین کام پر ایوارڈ وصول کرنے پر انتہائی فخر محسوس کرتے ہیں ۔ہمارے پاس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے نفاذ کیلئے چھ ماہ کی قلیل مدت تھی اور ہماری ٹیم نے انتھک محنت اور مکمل لگن کے ساتھ ہماری فنانس مین پاور میں کمی کے ٹاسک کو پورا کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.