پاکستان اور بھارت کے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات پندرہ مارچ کو کھٹمنڈومیں ہو سکتی ہے ‘ بھارتی میڈیا
جمعرات 25 فروری 2016 12:47
کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات پندرہ مارچ کو کھٹمنڈومیں ہو سکتی ہے جبکہ سارک کانفرنس کے موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور سشما سوراج کے درمیان بھی ملاقات کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار نے حکومتی ذرائع سے دعویٰ کیا کہ سارک کانفرنس پندرہ مارچ کو نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈومیں ہو گی جس میں پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری اور بھارتی ہم منصب کی ملاقات کا مکان ہے۔
پٹھان کوٹ حملے کے بعد دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہو گی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سارک وزرا کونسل کا اجلاس 17 مارچ کو ہو گا۔ اور اس موقع پر پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے درمیان ملاقات ہو سکتی ہے تاہم یہ ملاقات طے نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا ہے تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.