محکمہ صحت سندھ اور این جی او میں ڈینگی وائر س کے خا تمے کے لئے یا دا شت پر دستخط
جمعرات 25 فروری 2016 15:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ این جی اوز کے تعاون سے صو بے بھر میں ڈینگی وا ئر س کے خا تمے کے لئے میڈیا سمیت سیا سی قیا دت اور سول سو سائٹی کے اراکین کے ذریعے آگہی سیمینا ر ز اور واکز کا نعقا د کیا جائے گا ۔یہ با ت انہو ں نے سندھ اسمبلی دفتر میں این جی اوز پلا ن انٹر نیشنل کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کی ۔
اس مو قع پر ڈینگی کنٹرو ل پرو گرا م کے ممبر ڈاکٹر مسعود سو لنگی اور پلا ن انٹر نیشنل کے اعجا ز خوا جہ بھی مو جو د تھے اس مو قع پر پلا ن انٹر نیشنل کے نما ئندے نے بتا یا کہ وہ سندھ بھر میں ڈینگی وا ئر س کے خا تمے کے لئے فنڈز فرا ہم کریں گے جبکہ محکمہ صحت سندھ کو تکنیکی مشا ورت بھی فرا ہم کریں گے اور اس سلسلے میں سیکریٹری صحت اور پلا ن انٹر نیشنل سے ایک ایم او یو بھی دستخط کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.