لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن
کا دو کی بجائے ایک مقدمہ چلانے کے لیے دائر درخواست خارج کردی
ذیشان حیدر جمعرات 25 فروری 2016 22:52
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 فروری۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا دو کی بجائے ایک مقدمہ چلانے کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو منہاج القران کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ان کے 14 افراد شہید ہوئے اور انہی کے کارکنان کو مقدمہ میں ملزم بنا دیا گیا۔
قانون کے مطابق ایک ہی واقع کی دفعات اور ملزمان مشترک ہیں،جس کے دو مختلف مقدمات نہیں چلائے جا سکتے۔عدالت انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایک ہی مقدمہ چلانے کے احکامات جاری کرے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایک واقع کے دو مقدمات کی سماعت کی جا سکتی ہے،عدالت نے دلائل سننے کے بعد دائر درخواستیں خارج کردیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.