وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں تیز ترین بس سروس ’’گرین لائن منصوبے‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
منصوبہ 16 ارب روپے کی لاگت سے ایک سال میں مکمل ہوگا، روزانہ 3 لاکھ شہریوں کو جدید اور آرام دہ سفری سہولیات میسر آئیں گی،22 کلو میٹر راستے میں 22 اسٹیشنز بنائے جائیں گے
ذیشان حیدر جمعہ 26 فروری 2016 20:20
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 فروری۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں تیز ترین بس سروس کے نظام گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ انہوں نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ہمراہ تختی کی نقاب کشائی کر کے منصوبے کا آغاز کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا بھی کی گئی اور وزیراعظم نے ایک پودا بھی لگایا۔ کراچی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو صالح فاروقی نے منصوبے کے خدوخال پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ یہ منصوبہ ماحول دوست ہے، وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق منصوبے میں شفافیت، میرٹ اور قومی خزانے کی بچت کے پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.