جی سی لاہور کے طلبا ، اساتذہ کاجہلم کے قریب ٹلہ جوگیاں میں فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ ،فائر پاور کا عملی مظاہرہ دیکھا
پاک فوج کے آفیسرز اور جوان مطلوبہ حربی مہارت سے لیس اور دفاعِ وطن کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں‘ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی
ہفتہ 27 فروری 2016 19:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبا اور اساتذہ نے جہلم کے قریب ٹلہ جوگیاں میں فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا اور پاک فوج کی جانب سے فائر پاور کا عملی مظاہرہ دیکھا۔پاک فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کے ذریعے ہدف کو نشانہ بنانا، ٹینکوں کی پیش قدمی اور انفنٹری کی دُشمن پر یلغار کے شاندار مظاہرے نے طلبا کو بے حد متاثر کیا۔
انہوں نے پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی جانب سے مشکل ترین اہداف کو انتہائی مہارت سے نشانہ بنانے کی مشق کو بھی بے حد سراہا۔ طلباء نے پاک فوج کی اِن جنگی مشقوں میں گہری دلچسپی لی اورانتہائی گرمجوشی سے فضا میں نعرہ تکبیر اﷲ اکبراور پاک فوج زندہ باد کے نعرے بلند کرتے رہے۔بعد ازاں طلبا نے مشقوں میں حصہ لینے والے پاک فوج کے آفیسرز اور جوانوں سے ملاقات کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.