پشاورمیں ٹریفک وارڈن سروس فنڈز کی کمی کا شکار
8 ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود مطلوبہ نفری پوری ہوئی اور نہ گاڑیاں فراہم کی گئی
اتوار 28 فروری 2016 16:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 فروری۔2016ء) پشاورمیں ٹریفک وارڈن سروس فنڈز کی کمی کا شکارہوگیا،8 ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود مطلوبہ نفری پوری ہوئی اور نہ گاڑیاں فراہم کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پشاورمیں 8 ماہ قبل ٹریفک وارڈن سروس شروع کی گئی۔ تاہم کئی ماہ گزر جانے کے باوجود مطلوبہ نفری پوری ہوئی اور نہ گاڑیاں ملیں۔
(جاری ہے)
عملہ کی تعداد کم ہونے کے باعث چارسدہ روڈ، دلہ زاک روڈ اور اندرون شہر وارڈنز تعینات نہیں ہوسکیں۔
ضلع پشاور کے لئے 1ہزار 9سو89 افسران اور وارڈنز کی ضرورت ہے۔ جبکہ صرف ایک ہزار کا عملہ دستیاب ہے۔ ایس پیز کی تین پوسٹوں پر ڈی ایس پیزتعینات ہیں۔ جبکہ ڈی ایس پیز کی 17 میں سے 6 پوسٹیں بھی خالی پڑی ہیں۔خیبرپختونخوا حکومت نے وارڈنز کو موٹرویز پولیس کے مساوی تنخواہ دینے کا وعدہ کیاتھا۔ جس کی سمری تاحال منظور نہیں ہوئی۔ ایس ایس ٹریفک صادق بلوچ کے مطابق 198 اے ایس آئیز کی بھرتی جلد مکمل ہوگیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.