کرپشن پاکستان مہم سے ہی قیام پاکستان کے مقاصد حاصل ہو سکتے ہیں ،صابراعوان
قوم کے ڈھائی سو ارب ڈالر بیرون ملک منتقل کرنے والوں کو بے نقاب کر یں گے،امیر جماعت اسلامی پشاور کا تقریب سے خطاب
اتوار 28 فروری 2016 17:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاو روسابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے کہا کہ کرپشن سے بڑھ کر قومی سلامتی کے لیے اور کوئی خطرہ نہیں ہے کرپشن فری پاکستان مہم کے ذریعے عوام کو اس ناسور کے خلاف منظم کریں گے اور ملک میں موجود کرپٹ نظام سے عوام کو نجات دلائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی ہیڈکوارٹر المرکز اسلامی میں ضلعی اجتماع ارکان سے خطاب میں کیا ۔
اس موقع پر مرکزی رہنما جماعت اسلامی پروفیسر محمد ابراہیم خان ، صوبائی رہنما ڈاکٹر اقبال خلیل ، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا حنیف اللہ ،سمیع اللہ ترابی ، فضل اللہ داؤدزئی ، جسٹس (ر) غلام محی الدین اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے ۔اجتماع ارکان میں ضلعی صدر جے آئی یوتھ حمیداللہ نے یوتھ ممبرشپ مہم کے حوالے سے رپورٹ پیش کی ، شعبہ تنظیم ناظم فضل اللہ داؤزئی نے شعبہ تنظیم کی رپورٹ پیش کی اور دیگر ذمہ داران نے بھی اپنے اپنے شعبہ کی رپورٹس اجتماع ارکان میں پیش کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.