لاہور، رینجرز کا پولیس کانسٹیبل کے گھر چھاپہ، بھارتی و پاکستانی سمیں، پاسپورٹ سمیت ہیروئن برآمد
منگل 1 مارچ 2016 13:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء) لاہور کے علاقے باٹا پور میں رینجرز نے پولیس کانسٹیبل کے گھر چھاپہ مار کر بھارتی و پاکستانی سمیں،متعدد پاسپورٹ سمیت ہیروئن برآمد کرلی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو رینجرز نے لاہور کے علاقے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس کانسٹیبل کے گھر پر چھاپہ مار ا جس کے دوران بھارتی ویزے لگے متعدد پاسپورٹ ، 2 بھارتی جبکہ 21 پاکستانی سمیں برآمد کرلی ہیں۔
کانسٹیبل ندیم کا تعلق انویسٹی گیشن پولیس ڈیپارٹمنٹ سے ہے ،ملزم ندیم تھانہ ڈیفنس بی میں انویسٹی گیشن برانچ میں تعینات ہے جو منشیات اسمگلنگ میں بھی ملوث ہے۔ چھاپے کے دوران ملزم کے گھر سے ہیروئن بھی برآمد ہوئی ہے تاہم ملزم ندیم چھاپے سے قبل ہی فرار ہو چکا تھا جس کی گرفتاری کیلئے پولیس کوششیں کر رہی ہےمزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.