مردم شماری نہ کرانا وفاق کی ناکامی ہے،بڑے پراجیکٹس میں شفافیت نہ ہوگی تو سوال اٹھیں گے، پٹرول 12اور ڈیزل 15روپے سستا ہونا چاہئے تھا
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی پریس کانفرنس
بدھ 2 مارچ 2016 22:20
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری نہ کرانا وفاق کی ناکامی ہے،بڑے پراجیکٹس میں شفافیت نہ ہوگی تو سوال اٹھیں گے، پٹرول 12اور ڈیزل 15روپے سستا ہونا چاہئے تھا۔ وہ بدھ کوسکھر میں پریس کانفرنس کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکمران اس وقت کرپشن کی دلدل میں پوری طرح پھنس چکے ہیں، ہر منصوبے میں اربوں روپے کا کمیشن لیا جا رہا ہے۔
اٹھارہ سال بعد بھی مردم شماری نہ کرانا افسوسناک ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ پٹرول 12اور ڈیزل 15روپے سستا ہونا چاہئے تھا۔عام آدمی کو خوش کرنے کیلئے پٹرول سستا کیا گیا۔ ملک میں ٹرانسپورٹ ڈیزل پر ہے۔اس کی قیمت میں کمی کرکے تمام طبقوں کو فائدہ دیا جائے۔خواتین کے حقوق سے متعلق بل تاحال نہیں دیکھا۔ بل دیکھنے کے بعد ہی کوئی تبصرہ کرونگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.