پا کستان سنی تحریک کے زیر اہتمام جمعتہ المبارک ملک بھر میں یو مِ و فا ئے رسول ﷺ کے طور پر منا یا گیا
جمعہ 4 مارچ 2016 21:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مارچ۔2016ء) پا کستان سنی تحریک کے زیر اہتمام آج جمعتہ المبارک کو ملک بھر میں یو مِ و فا ئے رسول ﷺ کے طور پر منا یا گیا ۔اس سلسلہ میں ریلیاں ،سیمینارز،جلسے ،جلوس ،کا نفرنسزکا انعقاد کیا گیا ۔جبکہ سب سے بڑی ریلی داتا دربار چو ک سے نکالی گئی جو کہ پنجاب اسمبلی ہا ل چو ک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ۔
ریلی سے خطاب کر تے ہوئے ڈویثر نل صدر علامہ مجا ہد عبدالر سول خان، علامہ رضا ئے مصطفی نقشبندی، سردار محمد طا ہر ڈوگر ،شیخ محمد نواز قادری ودیگر نے کہا کہ لاکھوں عوام سڑکوں پر ہونے کے باوجود ہم نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ،غازی ممتاز قادری کی شہادت سے دنیا بھر کے کروڑوں عاشقان رسول کو تکلیف پہنچی ہے ۔ قومی ایکشن پلان کی حمایت کرنیوالوں کو حکومت نشانہ بنارہی ہے ،غازی ممتاز قادری کو انصاف کے تقاضوں کے خلاف اور غیر شرعی پھانسی دی گئی ،صدر مملکت نے گستاخ رسول ملعون آسیہ کی سزا موت کو عملی جامہ نہیں پہنایا تو صدر ہاؤس کا گھیراؤ کرینگے ،ملعون آسیہ کو بیرون ملک بھیجا گیا تو عوام حکمرانوں کو چھوڑیں گے نہیں ،غازی ممتاز قادری کا رات کی تا ریکی میں عدالتی قتل کیا گیاہے،ممتاز قادری کو پھانسی دیکر حکمرانوں نے یہودیوں کے ایجنڈے کی تکمیل کی ہے ،پاکستان سیکولر ازم کی سوچ والوں کیلئے قبرستان ثابت ہوگا ،شہید ملت غازی ممتاز قادری تحفظ ناموس رسالت ﷺکے پاسبان ہیں ،غازی ممتاز قادری کی پھانسی یہود ونصاریٰ کے حکمرانوں نے دی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.