وفاقی حکومت مصطفی کمال کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنائے،ایم کیو ایم پر’’را‘‘ سے فنڈنگ لینے کے الزامات ہیں اس کی تحقیقات ہر صورت ہونی چاہئے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 6 مارچ 2016 17:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مارچ۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مصطفی کمال کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنائے،ایم کیو ایم پر’’را‘‘ سے فنڈنگ لینے کے الزامات ہیں جنکی تحقیقات ہر صورت ہونی چاہئے۔
(جاری ہے)
وہ اتوار کو میڈیا سے گفتگوکررہے تھے،انہوں نے کہا کہ مصطفٰی کمال کی جانب سے لگائے گئے الزامات انتہائی سنگین ہیں،وفاقی حکومت مصطفی کمال کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنائے اور ایم کیو ایم پر’’را‘‘ سے فنڈنگ لینے کے الزامات ہیں اسکی تحقیقات ہر صورت ہونی چاہئے۔
عمران خان نے کہا کہ اگر سیکیورٹی خدشات ہیں تو پاکستان ٹیم کو دھرم شالا میں کرکٹ نہیں کھیلنی چاہیئے،پاک بھارت میچ پر بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلی کا بیان مناسب نہیں ہے،پاکستان ٹیم بھارت جائے گی تو ہی میں میچ دیکھنے بھارت جاؤں گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت اوراپوزیشن نے چن کر اپنا نیب چیئرمین بنایا ہے،وہی ان سے ہضم نہیں ہورہاتوآزاد نیب کو کیسے ہضم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.